کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دیت کے رقم سے بچوں کی رہائش کے لئے گھر خریدنا کیسا ہے، جبکہ بچے نابالغ ہوں؟
صورت مسئولہ میں مقتول کے نابالغ ور ثاء کے لئے دیت میں ملی گئی رقم سے رہائش لے لئے گھر بنانا جا ئز ہے۔لما في التنزيل:[وَآتُوا الْيَتَامَى أَمْوَالَهُمْ].(سورة النساء:2).فقط.واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب.
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتوی نمبر:192/343