تعارف جامعہ فاروقیہ

تعارف جامعہ فاروقیہ

جامعہ فاروقیہ شیخ الحدیث استاذ العلماء حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب مدظلہم کی بے انتہا محنتوں اور کوششوں کے نتیجہ میں 23 جنوری 1967ء مطابق 1387ھ ہجری کو معرض وجود میں آیا، اس کی ابتداء علمائے دین کے مخلصانہ مشوروں کے بعد کی گئی جن میں محدث العصر حضرت مولانا محمد یوسف بنوری، حضرت مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع صاحب اور خطیب اسلام حضرت مولانا احتشام الحق تھانوی نوراللہ مرقدہم شامل تھے۔

جب کہ اس کی تاسیس میں محترم ابومعاویہ غزنوی صاحب اور دیگر معزز اراکین سیرت کمیٹی کی انتہائی مخلصانہ معاونت بھی شامل ہے جن کا تعاون ہی دراصل اس ادارے کے قیام کی بنیاد بنا۔ ہم اس تعاون پر ان سب افراد کو ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئے دعاء گو ہیں کہ اللہ رب العزت ان تمام حضرات کو بہترین جزاء عطا فرمائیں او ران میں سے جو لوگ دنیا سے جاچکے ہیں ان کی مغفرت کاملہ فرمائیں۔ آمین

تعارف بانی جامعہ


OutLine3

تعارف حضرت مولانا ڈاکٹر عادل خان صاحب

شہید نوراللہ مرقدہ
OutLine3

جامعہ فاوقیہ کراچی فیز II


OutLine3