بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

رابطہ

  • شاہ فیصل کالونی نمبر4، کراچی 75230 ، پاکستان
    Shah Faisal Colony No. 4, Karachi 75230, Pakistan
  • info@farooqia.com
    darulifta@farooqia.com
    idara_alfarooq@farooqia.com
  • +92-21-34573865
    +92-21-34599168
  • +92-21-34571132

طریقہ تعاون

بینک کا نام   مسلم کمرشل بینک (MCB)
بینک ٹائٹل   جامعہ فاروقیہ (Jamia Farooqia)
بینک اکاونٹ نمبر   0005001010014566
بینک برانچ   شاہ فیصل کالونی نمبر 1
برانچ کوڈ   0050
IBAN   PK60 MUCB 0005 0010 1001 4566
SWIFT   MUCBPKKA

الحمدللہ  جامعہ فاروقیہ کراچی،   مسلم معاشرہ میں ایمان، علم وعمل اورپاکیزہ اسلامی معاشرت کا صحیح اسلامی ذوق پیدا کرنے میں شب وروز مصروف ہے ، جس کے  زیر انتظام  کئی   ہزار طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں،  ان طلبہ کے لیے تعلیم (اردو،عربی اورانگریزی)، طعام، قیام، علاج، لباس اور کتابوں کا انتظام مفت کیا جاتا ہے۔
 اس ادارے کے لیے حکومت سے کسی قسم کی کوئی امداد نہیں لی جاتی، بلکہ صرف عام مسلمانوں کی زکوٰۃ، صدقات، عطیات وغیرہ کے تعاون سے ہی یہ درس گاہ اسلام کی تبلیغ اور اسلامی تعلیمات کی ترویج میں مصروف ہے۔ جامعہ کے درج بالا  اکاؤنٹ میں عطیات، صدقات اور زکاۃ وغیرہ جمع کروائے جاسکتے ہیں،  اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے کے  بعد جامعہ کے ای میل info@farooqia.com یا رابطہ نمبر یا واٹس ایپ   پر زکوٰۃ یا عطیات وغیرہ کی مد کے بارے میں مطلع فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا