مسئلہ پوچھیں

مسئلہ پوچھنے سے متعلق ہدایات


مسئلہ پوچھنے والے حضرات مندرجہ ذیل امور  کی رعایت کریں:

  • سوال مختصر ، جامع اور واضح ہو، غیر ضروری تفصیل سے اجتناب کریں۔
  • جو حضرات اردو لکھنا جانتے ہیں ، وہ سوال اردو  ہی میں لکھ کر بھیجیں ، نیز  اردو رسم الخط میں لکھیں، رومن میں نہیں ۔
  • ایسے سوالات جن کا تعلق عملی زندگی سے نہ ہو، ارسال مت کریں، نیز سوال حقیقی ہوں، فرضی اور فضول سوال  نہ ہوں۔
  • ایک سوال نامہ میں ایک، یا دو، یا  زیادہ سے زیادہ تین سوالات دریافت کئے جائیں، اس سے زیادہ  سوالات دریافت کرنے ہوں تو اسے دوسرے سوال نامہ میں لکھیں۔
  • سوال موصول ہونے پرآپ کو بذریعہ ای میل اطلاع کردی جائے گی، نیزدارالافتاء میں موصول ہونے والے سوالات کی تعداد کافی زیادہ ہوتی ہے، اس لیے جواب میں تاخیر ہوسکتی ہے، اسی طرح تحقیق طلب اور غور طلب مسائل کے جواب میں بھی وقت لگ سکتا ہے، لہٰذا براہ کرم سوال مکرر بھیجنے سے گریز کریں۔ 
  • ہر سوال کا جواب دینا دارالافتاء کے ذمہ ضروری نہیں، سوال کی نوعیت  کو سامنے رکھتے ہوئے دارالافتاء اس کے ساتھ حسب صوابدید معاملہ کرے گا۔
  • سوال صرف ایک جگہ پر کیجئے، ویب سائٹ پر کیجئے یا  بذریعہ ای میل بھیجئے۔
  • ای میل:   darulifta@farooqia.com

 

Click or drag files to this area to upload. You can upload up to 10 files.