کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا جدہ میقات میں داخل ہے؟
واضح رہے کہ جدہ داخل میقات ہے۔فقط۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچیفتوی نمبر:194/35