مدرسے کی ضرورت کی اشیاء زکوٰۃ، صدقات وغیرہ کے پیسوں سے خریدنا

مدرسے کی ضرورت کی اشیاء زکوٰۃ، صدقات وغیرہ کے پیسوں سے خریدنا

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا مدرسے کی ضرورت کی اشیاء مثلا قالین، اسپیکر وغیرہ زکوۃ، صدقات اور عطیات کے پیسوں سے خرید سکتے ہیں؟

جواب

مذکورہ مدرسے میں جب بچوں اور بچیوں سے فیس لی جاتی ہے، تو ان کے لئے زکوۃ اور صدقات لینا جائز نہیں۔فقط۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتوی نمبر:180/247