کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا مدرسے کی بچیوں سے فیس لے سکتے ہیں ؟
مدرسہ میں دینی تعلیم حاصل کرنے والے بچوں اور بچیوں سے فیس لینا جائز ہے۔فقط۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچیفتوی نمبر:180/246