رات میں قربانی کا جانور ذبح کرنا

Darul Ifta mix

رات میں قربانی کا جانور ذبح کرنا

سوال

رات میں قربانی کا جانور ذبح کرنا کیساہے؟

جواب

گیارھویں اور بارھویں ذوالحجہ کی رات میں قربانی کا جانور ذبح کرنا درست ہے، دسویں اور تیرھویں کو نہیں، لیکن رات میں ذبح کرتے وقت جانور کی رگوں کے درست نہ کٹنے کا امکان ہے، اس لیے رات میں قربانی کرنا مکروہ ہے۔  فقط واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی