جِلدکی بیماری والے جانور کی قربانی

Darul Ifta mix

جِلدکی بیماری والے جانور کی قربانی

سوال

 ایسے جانور کی قربانی کرنا جس کو جلد کی بیماری ہو شرعاً کیسا ہے ؟

جواب

اگر کسی جانور کو جلد ی بیماری ہے او را سکا اثر گوشت تک نہ پہنچا ہو تو اس کی قربانی درست ہے اور اگر بیماری اور زخم کا اثر گوشت تک پہنچ گیا ہو تو اس کی قربانی صحیح نہیں۔  فقط واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی