بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

کپڑے کے دکاندار کے لیے محرم الحرام میں رافضی کو کالا کپڑابیچنے کا حکم

کپڑے کے دکاندار کے لیے محرم الحرام میں رافضی کو کالا کپڑابیچنے کا حکم 

سوال

کپڑے کے دکاندار کے لیے محرم الحرام میں رافضی کو کالا کپڑابیچنے کا کیا حکم ہے ؟

جواب

   

واضح رہے کے عمومی نوعیت میں کالا کپڑا بیچنے میں گی نفسہ کوئی حرج نہیں، لیکن اگر دکاندار  کو پتہ چل جائے کہ خریدنے والا رافضی ہےاور ماتم میں پہننے کے لیے یہ کپڑا خرید رہا ہے، تو پھر معصیت کے لیے سبب بننے کی وجہ سے مکروہ ہے۔ فقط واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی

فتوی نمبر: (157/293)