بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

قیمت فروخت کے مطابق زکوٰة ادا کرنا

قیمت فروخت کے مطابق زکوٰة ادا کرنا

سوال

سونا، چاندی اور تجارت کی چیزوں کی قیمت خرید کا اعتبار کرکے زکوٰة ادا کی جائے یاقیمت فروخت کا اعتبار کرکے؟

جواب

   قیمت فروخت(یعنی زکوٰة فرض ہونے کے دن بازار کی قیمت )کے اعتبار سے زکوٰة ادا کی جائے۔  فقط واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی